4 مارچ 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق بے گناہ شیعہ اسیر شبیب حسین کو پولیس کے اہلکاروں نے بلاجواز گرفتار کر لیا اور بےانتہا تشدد کا نشانہ بنایا۔اور جھوٹی ایف۔آئی۔آر درج کرکے عدالت میں پیش کر دیا۔

ابنا: ذرائع کے مطابق، فیصلے سے ایک روز قبل فاضل عدالت کے جج انور علی اپنا تبادلہ کروا کر چلے گئے، اُن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہیں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی طرف سے مسلسل دھمکیاں مل رہی تھیں۔

یاد رہے کہ آزاد عدلیہ کی متعصبانہ کاروائیاں حد سے تجاوز کر گئی ھے، افسوس کہ آج شیعہ اور سنی مسلمانوں کے قاتل کالعدم جمائتوں کے دہشتگرد کھلے عام اسلحہ لہراتے پھرتے ہیں لیکن پھر بھی انھیں حکومتی اور سیکورٹی ایجنسیوں کا پروٹوکول حاصل ہے۔اور جن مظلوموں کے گھروں سے روز جنازے اٹھ رہے ہیں انھیں مظلوموں کو یہ سزا سنانا انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔

بے گناہ شیعہ اسیر شبیب حسین کا تعلق پاراچنار کے بنگش قبائل سے ہے۔.......

/169